جناب عائشہ کی سیرت سے یہ بات یقینی طور پر معلقم ہوتی ہے کہ وہ رسول اللہ صہ احادیث بیان کرنے میں اپنے طبعی میلان کی پرواہ نہیں کرتی تھی اور اپنی ذاتی اعراض کا کوئی خیال نہیں فرماتی تھیں میری یار لوگوں سے درخؤاست ہے کہ تقلید اور جنبہ داری سے الگ ہوکر بھی ایک نظر ان کی سیرت نظر پر ڈالیں-
جناب عثمان کے ساتھہ قولاَ اور فعلاًَ ان کو جو طرز رہا اور مولا علی جناب سیدۂ و حسنینٔ کے ساتھہ در پردہ کھلم کھلا جو ان کا برتاؤ رہا اور دیگر ازواج کے ساتھہ جو سلوک رہا بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ رسول کے ساتھہ جس طرح وہ پیش آئیں اسے نہ بھولیئے گا
جناب عائشہ نے رسول اللہ سے کہا تھا کہ
مجھے آپ سے مغافیر کی بو آتی ہے
بخاری سورۃ التحریم کی تشریح
اس میں* بھی امی عائشہ کا طبعی میلان اور ذاتی جذبہ کار فرما تھا غرض یہ تھی کہ آنحضرت جناب زینب کے پاس نہ جائے نہ شہد نوش فرمائیں
وہ واقعہ بھی یاد کیجئے کہ جب اسماء بنت نعمان دلہن بنا کر رسول صہ کی خدمت میں پیش کی گعی تو جناب عائشہ نے انھیں پٹی پرھائیں کہ رسول اللہ صہ اس عورت سے بہت خوش ہوتے ہیں جو رسول کے آںے پر اعوذبااللہ منک(خدا مجھے آپ سے بچائیں)کہے
امام حاکم نے مستدرک جلد سوم بسلسلہ اسماء میں لکھا ہے
طبقات ابن سعد جلد دوم بسلسلہ اسماء کے حالات میں لکھا ہے
جناب عائشہ اپنی غرض کی دھن میں اس قسم کی حدیثیں بخوبی جائز سمجھتی تھیں چاہے وہ غرض ذلیل و رکیک بلکہ حرام ہی کیوں نہ ہو
آپ صہ نے ایک مرتبہ جناب عائشہ سے ایک عورت کے متعلق کچھہ باتیں دریافت کرنے کو کہا جنجاب عائشہ نے اپنی غرض کے خیال سے رسول کو غلط سلط باتیں بتادیں صحیح حالات کے علم ہی نہ ہونے دیا
کنزالعمال جلد چہارم ص 294 نیز طبقات ابن سعد جلد 8 ص 115
ایک مرتبہ اپنے باپ کے سامنے رسول سے جگھر پریں اس کا سبب وہی میلان طبیعت ذاتی جذبات و اغراض تھے اور رسول صہ سے بولیں کہ انصاف سے کام لیجئے
کنز العمال جلد 7 صہ 116 نیز احیاء العلوم الدین جلد دوم باب کتاب النکاح
امام غزالی کتاب کاشفہ القلوب باب 94 ص 238
ایک مرتبہ رسول سے بگھر گعیں اور غصہ سے بولیں
آپ ہی ہے جو وہ دعوی کرتے ہیں کہ میں خدا کا نبی ہوں
جیسا کہ امام غزالی نے اس بات کا اعتراف کیا
اب یار لوگ بتانا پسند کریں گے کہ جن سے تم لوگوں نے آدھا دین لیا ہے جس راوی کے یہ حال ہے کہ ہر چیز اپنی جذبات سے بیان کی جاتی ہو تو آپ کے دین کا کیا حال ہوگا؟؟؟
میں جھوٹ تب بولتا جب یہ باتیں آپ کی معتبر کتابوں میں نہ ہوتی اگر وقت ملا تو بقایا کتابوں کے بھی اسکین پیجز اپلود کردیے جائیں گے
