Monday, April 23, 2012

افضل کون ؛ حضرت فاطمہ [س] یا حضرت عائشہ

اس کی ابتداء علامہ مناوی{ شارح سنن ترمذی }کی کتاب سے کرتے ہیں جس میں جناب سیدہ [س] کی خصوصیات کو بیان کرتے ہوئے افضل ترین خاتون جناب سیدہ کو قرار دیتے ہیں اور اس پر کئے طریقوں سے استدلال کرتے ہیں 
لھذا ان کےمکمل استدلال کو بیان کرنا فائدہ سے خالی نہیں ہے۔

وہ لکھتے ہیں : کہ سیدہ کی پہلی فضیلت یہ ہے اس امت کی افضل ترین خاتون 
ہیں ، امام احمد ، حاکم ، اور طبرانی نے ابو سعید خدری سے صحیح سند روایت کی 
ہے کہ فاطمہ[س] سیدہ و سردارزنان جنت ہے سوائے مریم کےدوسری رویات 

صحیحہ میں ہے سوائے مریم بنت عمران کے پس یہاں سے معلوم ہوا کہ حضرت 
فاطمہ [س] اپنی والدہ خدیجہ سے بھی افضل ہیں جو روایت یہ احتمال دیتی ہیں کہ 
جناب خدیجہ[س] حضرت فاطمہ[س] سے افضل ہیں وہ فقط والدہ کے اعتبار سے 
ہیں اسی طرح حدیث حضرت عائشہ سے صحیح اور درست وارد ہوا ہے سبکی نے 

کہا ہے کہ میرا نظریہ اور میرا دین یہ ہے کہ فاطمہ [سلام اللہ علیہا] افضل ہیں پھر 

ان کے بعد جناب خدیجہ [سلام اللہ علیہا] پھر انکے بعد جناب عائشہ ہیں



///////////////////////////

علامہ مناوی آگے صفحہ ۸۷ پر لکھتے ہیں کہ :
اس امت کی تمام خواتین پر جناب سیدہ [س] فضلیت میں کوئی شبہ نہیں ہے مطلقا {ہر جہت سے}بلکہ کافی علماء نے واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ جناب سیدہ [س] اور انکے بھائی ابراھیم [س] تمام صحابہ سے افضل ہیں یہاں تک کے چار خلیفہ{ابوبکر،عمر ،عثمان ۔ امام علی [ع] پر بھی فضیلت رکھتے ہیں اور ان سے افضل ہیں



Was Ayesha the Most Superior Wife Of the Holy Prophet (s.a.w.w.) ???

The advocates of Ayesha always try to portray her as the most superior lady in the history of mankind. They always paint a very rosy picture of her and depict her as the most beloved wife of the Holy Prophet (s.a.w.w.) but if you travel through the pages of history, it speaks of a different story. 
Imam Ahmed records:

Anas narrated that the Prophet (s) said: "The most excellent of the women of all worlds are: Mary the daughter of Imran, Khadija the daughter of Khuwaylid, Fatimah the daughter of Muhammad, and Asiya the wife of Pharaoh"
( Musnad Ahmed bin Hanbal, Volume 3 page 135 Hadith 12414 )
We also read:

Ibn Abbas narrates that Rasulullah (s) made four lines on the earth, then He (s) said to his companions, ‘Do you know what is this?’ They replied: ‘Allah and his messenger know best’. He (s) replied: ‘The most excellent of the women of Paradise are Khadija the daughter of Khuwaylid, Fatimah the daughter of Muhammad, Asiya the wife of Pharaoh, and Mary the daughter of Imran’ 
( Musnad Ahmed bin Hanbal, Volume 1 page 293 Hadith 2668 )

The above two narrations make it very clear that the most excellent of the women were Janabe Khadija (s.a.), Janabe Fatematuz Zehra (s.a.), Janabe Asiya (a) and Janabe Maryam (a).